نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
شرق الاوسط نے عراقی حکومت سے معذرت خواہی کی ہے۔ الوقت - عراقی خواتین کی توہین کرنے کی وجہ سے شرق الاوسط نے عراقی حکومت سے معذرت خواہی کی ہے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق، سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار الشرق الاوسط کے نامہ نگار نے ایک چھوٹی اور بے بنیادی خبر شائع کرکے عراقی خواتین اور عزاداروں کے جذبات ...
شرق الاوسط اخبار نے اپنے ایک تجزیہ میں لکھا کہ فتح الشام نامی انتہا پسند گروہ نے گزشتہ ہفتے صوبہ ادلب کے دیگر علاقوں اور الزاویہ کی پہاڑیوں پر احرار الشام مسلح گروہ کے متعدد ٹھکانوں پر قبضہ کر لیا تھا لیکن مسلح گروہوں کے درمیان ہونے والے کچھ معاہدوں کے بعد صوبہ ادلب اور شام کے شمالی علاقوں میں حالات ...